• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشاہیر کی نظر میں

تنقید نگار:شاعر علی شاعر

صفحات: 312

قیمت: 800 روپے

ناشر: عکّس پبلی کیشنز،لاہور۔

شاعر علی شاعر ادبی حلقوں میں اب کسی تعارف کے محتاج یوں نہیں ہیں کہ اُن کی بہت سی کتابیں اُن کی شناخت قرار پاچُکی ہیں۔ تصنیف و تالیف کو اوڑھنا بچھونا بنانے والے شاعر علی شاعر زیرِ نظر کتاب ’’گستاخ بخاری ،مشاہیر کی نظر میں‘‘ کے عنوان سے ادب کی ایک اور شخصیت گستاخ بخاری کے شاعرانہ مرتبے کاتعیّن کرتے نظر آتے ہیں۔ 

خود گستاخ بخاری اپنی مذہبی شاعری اور غزلوں کی بنیاد پر لوگوں سے داد سمیٹ چُکے ہیں۔شاعر علی شاعرنے بہت تفصیل اور گہرائی کے ساتھ گستاخ بخاری کے شاعرانہ محاسن کا جائزہ لیا ہے۔

تازہ ترین