سنڈیکیٹ اجلاس: جامعہ کراچی کی قبضہ شدہ اراضی واگزار کرانے کی متفقہ منظوری
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت پیر کے روز وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقدہ سنڈیکیٹ کے خصوصی اجلاس میں جامعہ کی قبضہ شدہ اراضی واگزار کرانے کی متفقہ منظوری دی گئی۔