• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق کی گمشدگی اور گھر واپسی، پولیس سے رابطہ نہیں کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ نے پر اسرار طور پر اپنے لاپتا ہوکر واپس گھر آجانے کے4روز بعد بھی پولیس سے رابطہ نہیں کیا، 11 جنوری کی شام جمیل میندھرو اچانک گھر واپس آئے تھے، پولیس حکام کے مطابق جمیل میندھرو کی واپسی کے بعد سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، پولیس حکام کے مطابق جمیل میندھرو کبھی آرام ،کبھی اسمبلی اور کبھی دفتر میں مصروفیات کا کہہ کر کیس کی تحقیقات میں مدد فراہم نہیں کررہے۔

تازہ ترین