• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول اسلام آباد نہیں گئے،اہم شخصیت سے ملاقات ہونے سے رہ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کے بعد حکمراں جماعت کی جانب سے ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والے رابطےکے باوجود تاحال صورت حال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی جنہیں منگل کو اسلام آباد جانا تھاطبیعت کی ناسازی کے باعث نہ جاسکیں اور ان کی ملک کی ایک اہم شخصیات سے ہونے والی ملاقات نہ ہوسکی، دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں ہونے والی بہادر آباد میں ملاقات کے بعد وفاقی وزیر وزیر اعظم عمران خان کو ایک دو روز میں رپورٹ دیں گے ۔
تازہ ترین