• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کی اماراتی پرواز میں کپتان پر حملہ کرنیوالے کوپائلٹ کو ایران سے جوڑنے کی کوشش

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنے والے کوپائلٹ کو ایران سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔

فاکس ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ابھی اہلکار اس معاملے پر کام کررہے ہیں۔

اس سوال پر کہ آیا پاسداران انقلاب نے کوپائلٹ کو وہاں بھیجا تھا یا وہ خود ہی انتہاپسندی کا شکار ہوا تھا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ ممکن ہے۔

اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ کوپائلٹ کا کسی طرح ایران سے تعلق ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید