• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکواڈور میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا


ایکواڈور میں La Cumbre آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدسیکڑوں فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دئیے۔

ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ تاہم ماہرین اس کی مکمل نگرانی کررہے ہیں۔ اس آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ہیں۔

تازہ ترین