• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، زمبابوین اسکواڈ کا اعلان

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)پیسر ٹینڈائی چٹارا زمبابوے ٹیسٹ اسکواڈ سے آئوٹ ہوگئے ہیں ،سین ولیمز سری لنکا کیخلاف ہرارے میں 19 جنوری سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز میں زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے،5کھلاڑی ایسے شامل ہیں جو ٹیسٹ کیپ کے امیدوار ہونگے،سکندر رضا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین