کراچی کے پوش علاقوں میں گھروں میں وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس کراچی نے تکنیکی بنیادوں پر ٹارگیٹڈ کارروائی کی۔ ایس ایس پی ساؤتھ انوسٹی گیشن توحید رحمان کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں پوش علاقوں میں گھروں میں وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔