• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تھانہ نیوکراچی صنعتی ایریا کی حدود میں نامعلوم ملزمان سے مقابلے کے دوران شہید ہونیوالے کانسٹیبل عرفان کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن میں ادا کردی گئی اس موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید کو سلام پیش کیااورپھولوں کی چادرچڑھائی،نمازجنازہ میں آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام،ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے علاوہ زونل ڈی آئی جیز، ڈسٹرک ایس ایس پیز سمیت سیکٹر کمانڈر رینجرزسندھ، رینجرز وکراچی پولیس افسران،جوان، شہیدکے ورثاء اور اہلیان علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین