• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں پائپ لائن لیک ہونے سے تیل کا رساؤ

ڈیفنس میں پائپ لائن لیک ہونے سے تیل کا رساؤ


کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے قریب پائپ لائن میں لیکج ہونے سے تیل کا رساؤ ہونے لگا۔

تیل بہہ جانے کے باعث ریفائنری کیلیے جانے والا ہزاروں لیٹر تیل ضائع ہوگیا۔

آئل کمپنیز ایڈوائزی کمیٹی کے ڈائریکٹر نے تفصیل دینے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق واقعہ ریفائنری کی دیکھ بھال کی کوتاہی یا چوری کا نتیجہ ہے۔

بندرگاہ سے آنے والی پائپ لائنز سے چوری کے واقعات ملی بھگت سے جاری ہیں۔

تازہ ترین