• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز شریف کوآج احتسا ب عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء اور پاکستان مسلم لیگ (ن) قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف کوآج احتسا ب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا ۔ نیب لاہور ان کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کر رہا ہے ۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے حمزہ شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کےلئے تمام کارکنان اور دوستوں کو عامر ہوٹل کے سامنے جمع ہونے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین