• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدمے سے نوازشریف کا نام نکالنے کی تفتیشی رپورٹ، مدعی مقدمہ شاہ محمود سے جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف مقدمہ کے اخراج کی رپورٹ پر مدعی مقدمہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ایک بارپھر جواب طلب کر لیا ہے ۔ جمعرات کو سماعت کے دوران جواب
جمع نہ کرائے جانے پرعدالت نے شاہ محمود قریشی سے ایک بار پھر آئندہ سماعت پر جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت13 فروری تک ملتوی کر دی ہے ۔
تازہ ترین