• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر318ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آبا د( طاہر خلیل )الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 318 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔سینٹ 12،قومی اسمبلی 70، سندھ 40، پنجاب115،کے پی60اوربلوچستان اسمبلی کے 21ارکان شامل،الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ کے 12 اور قومی اسمبلی کے 70 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی۔318 پارلیمنٹیرنز، الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام رہے۔
تازہ ترین