• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سےآئی جی پنجاب کی ملاقات

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ کے ساتھ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے ملاقات کی۔آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس مامون رشید شیخ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔چیف جسٹس نےآئی جی پنجاب کو صوبہ بھر کی عدالتوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔
تازہ ترین