• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان خواجہ مظہر صدیقی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں فرض شناسی کے عنوان سے سیشن کرتے ہوئے کہا کہ خدمت میں عظمت ہے،انسانیت سے بڑا رشتہ کوئی نہیں ، اسلام سماجی خدمت کو دیانت داری سے سر انجام دینے کی اہمیت پر زور دیتا ہے،تربیتی سیشن کے میزبان ایڈمن افسر فراز انعام تھے،سیشن میں سٹاف کے 60 سے زائد افراد نے شرکت کی، مظہر صدیقی نے اس موقع پر مختلف عملی مشقیں بھی کروائیں۔
تازہ ترین