آپ آف لائن ہیں
بدھ12؍ صفر المظفّر 1442ھ30؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group


کینیڈا کےعلاقے نیوفاؤنڈ لینڈ میں شدید برف باری نے تباہی مچا دی ہے۔

کینیڈا کے علاقے نیو فاؤنڈ لینڈ کے بعض مقامات پر دو فٹ تک برف پڑی اور 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی چلی۔

شدید برف باری کے باعث گاڑیاں ،درخت اور سڑکیں بھی برف سے ڈھک گئیں۔

دوسری جانب صوبے البرٹا میں یخ بستہ موسم نے اُبلتے پانی کو بھی برف بناڈالا جبکہ نوڈلز کی پلیٹ جمنے کی ویڈیوبھی وائرل ہوگئی۔

محکمہ موسمیات نےشہریوں کو گھروں میں رہنے اوربلا ضرورت سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید