• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا قاضی امتیاز عالم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (جنگ نیوز) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ تعمیر سندھ کراچی کے ایڈیٹر قاضی امتیاز عالم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میںجگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ 
تازہ ترین