• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کے فلور ملوں کے دورے

لاہور(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے بارہ دری روڈ، بیگم کوٹ اور شاہدرہ کے علاقے میں دورے کیے۔دورے فلور ملز کو چیک کرنے کے لئے کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے فلور ملز مالکان کو سٹورز پر آٹے کی فوری دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین