• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر مزید 224ش ہریوں کو گرفتار کر لیا ،ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق منگل کو ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر شہر کے مختلف علاقوں میں 3ہزار507شہریوں کے چالان کر کے 7لاکھ59ہزار150روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا،اس دوران 224افراد کو گرفتار کر کے 218مقدمات درج کیئے گئے۔

تازہ ترین