• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیژر لیگز اور حق اکیڈمی کے اشتراک سےانٹراسکول انڈر14گرلز اینڈ بوائز فائیو اے سائیڈ ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔ عبدالرحمن کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت حق اکیڈمی نے انڈر 14گرلز اینڈ بوائز لیژر لیگس میں کامیابی حاصل کرلی۔ گرلز کے میچز میں بے ویو اسکول نے ڈی سی ٹی او کو 4-2 ،حق اکیڈمی نے لنکس اسکول کو 1-0 سے شکست دے دی۔ بوائز میں ڈی سی ٹی او نے لیکول کو 6-0 جبکہ ایک اورمیچ میں حق اکیڈمی نے ڈیلسول کو 11 گول سے ہرایا۔عبدالرحمٰن نے پانچ گول کیے ۔
تازہ ترین