• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی تلوار بازی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بوائز اور گرلز کھلاڑیوں کا ایک ماہ کا تر بیتی کیمپ منگل سے کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس میں شروع ہوگیا، جس کی نگرانی نیپال سے آئے ہوئے انٹر نیشنل کوچ سنجیپ لاما کررہے ہیں۔
تازہ ترین