• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرنے کے بعد بھی نطفہ عطیہ کرنے کی اجازت ہونا چاہئے، تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مرنے کے بعد بھی لوگوں کے نطفے (اسپرم) کا عطیہ حاصل کرنے کی اجازت ہونا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرنل آف میڈیکل ایتھکس میں شائع ہونے والے ایک جائزے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نطفے کے دستیاب ذخائر میں اضافے کیلئے ضروری ہے کہ مرنے والوں سے ان کے نطفے کا عطیہ ’’اخلاقاً جائز‘‘ قرار دیا جانا چاہئے۔

تازہ ترین