• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران فاروق قتل کیس ،برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور کر لی ہے ۔ منگل کو فاضل عدالت نے ایف آئی اے کی طرف سے برطانوی گواہوں کے بیانات کے لئے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ 3 سے7 فروری تک روزانہ کی بنیاد پر گواہوں کے بیان قلمبند کئے جائینگے۔ 
تازہ ترین