• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں روپے کی ادویات چوری کی ایف آئی آردرج

ااراولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن راولپنڈی میں لاکھوں روپے کی ادویات وغیرہ کی چوری کی ایف آئی آردرج کرلی گئی۔ تھانہ نیوٹاؤن کو صابر علیمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن نے بتایا کہ مختلف اوقات میں ہسپتال کوادویات وغیرہ کی سپلائی میں 12لاکھ 9ہزار329 روپے کانقصان پہنچا۔
تازہ ترین