• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم، آٹے کی قیمت میں اضافہ، وفاق و پنجاب حکومت سے جواب طلب

گندم، آٹے کی قیمت میں اضافہ، وفاق و پنجاب حکومت سے جواب طلب


لاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور پنجاب حکومت سے آٹے اور گندم کی قیمتوں میں اضافے پر جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری فوڈ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا گیا۔

عدالت نے دوران سماعت کہا کہ آٹے اور گندم کا بحران کیسے پیدا ہوا؟ اور کس نے پیدا کیا؟ ہمیں آگاہ کیا جائے۔

درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے چار لاکھ میٹرک ٹن گندم ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی ہے۔

تازہ ترین