• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: جعلی کیچپ بنانے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی

لاہور: جعلی کیچپ بنانے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی


پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے لاہور میں ایک اور جعلی کیچپ بنانے والی فیکٹری پکڑلی۔

پی ایف اے کے مطابق اس فیکٹری میں کیچپ بنانے کے لیے کپڑوں کے رنگ اور کیمیکل استعمال ہوتا تھا۔

پی ایف اے نے کارروائی میں1300 کلو ناقص کیچپ ، 400 کلو گودا ، 400 کلو اسٹارچ تلف کیا۔

کارخانے میں نیلے کیمیکل ڈرمز کا استعمال کیا جارہا تھا ، جعلی لیبل لگانے اور صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے ۔

تازہ ترین