• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بنایا ، پاکستان کو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں،مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے کراچی کو بنایا ہے پاکستان کو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں،24جنوری کو لاڑکانہ جارہے ہیں،سندھ کے عوام کو پروگرام دینے جارہے ہیں،مصطفیٰ کمال کمزور ضرور ہے لیکن اللہ کی طاقت بہت بڑی ہے،کراچی حیدرآباد میں ظالموں سے نجات دلائی ہے پورے ملک سے ظلم کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم عوام کی بہتری پر وقت لگائیں۔ لوگوں کے کیے پر بات کرنے سے زیادہ وقت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں لگائیں.کشمیر کو ہم نے بالکل بھلا دیا ہے۔
تازہ ترین