• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین افرادگرفتار، 16 چھینے گئے اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) سی آئی اے پولیس نےگا ڑ یا ں بک کرکے گن پو ائنٹ پر چھیننے ، مو ٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتو ں میں ملوث دو گینگز کے تین ارکا ن گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 16چھیننے گئے اور چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، چھینی گئی گاڑیوں کے پارٹس ، انجن و چیسسز نمبر کو ٹمپرڈ کرنے والے آلات، رجسٹریشن بک، موبائل فون اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمدکر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔
تازہ ترین