• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، قتل کے ری ٹرائل کیس میں بھی مجرم کو سزائے موت

گجرات (نمائندہ جنگ) عدالت نے قتل کے ری ٹرائل کیس میں  مجرم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنادیا، ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون نے سیٹھ ریاض قتل ری ٹرائل کیس میں مرکزی ملزم کاشف افتخار کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا ۔
تازہ ترین