• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکھنی :چھاپے کے دوران اشتہاری نے ڈی ایس پی کو زخمی کردیا‘ملزم گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)رکھنی میں پولیس کے چھاپے کے دوران اشتہاری نے ڈی ایس پی کو زخمی کردیا ملزم گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق رکھنی پولیس نے گزشتہ روز زادین کے مقام پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں موجود اشتہاری سہیل نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈی ایس پی عثمان غنی کو زخمی کردیا تاہم پولیس نےملزم کو گرفتار کر کے پسٹل قبضے میں لے لیا۔
تازہ ترین