• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میںجمعرات کوموسم سرد اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1، بارکھان2، دالبندین1، گوادر15،قلات منفی3، لسبیلہ8 ،نوکنڈی5، سبی 6، تربت3،ژوب1اور زیار ت میں منفی8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوکوئٹہ ، ژوب، قلات،قلعہ سیف اللہ پشین، زیارت میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
تازہ ترین