• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ طارق مگسی سے سینیٹر شمیم آفریدی ودیگر کی ملاقات‘باہمی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (خ ن) صوبائی وزیر آبپا شی نوابزادہ طارق مگسی سے سینیٹر شمیم آفریدی، رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ریکی اور سابق سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ مگسی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس دوران صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین