• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں دنیا کی سب سے لمبی پیسٹری تیار

میکسیکو میں دنیا کی سب سے لمبی پیسٹری تیار


براعظم شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں ماہر شیفس نے مل کر دنیا کی سب سے بڑی پیسٹری تیار کر لی ۔

میکسیکو کے شہر Tizimín میں تین مقامی بیکری کے ماہر شیفس اور رضا کاروں نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد9,874فٹ لمبی روایتی پیسٹری تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکار میں اپنا نام درج کروالیا۔

اس ایونٹ میں بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور خوب مزے سے پیسٹری کی دعوت اُڑائی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل Rosca de reyesیا کنگز بریڈ کا یہ ریکارڈ 6,776.3فٹ کا تھا۔

تازہ ترین