• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں، 4 افرادجاں بحق

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں


استنبول(نیٹ نیوز) ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اٹھیں، اب تک4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی، شام، جیورجیا اور امریکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ترکی میں مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 55 منٹ کر زلزلہ آیا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ترکی کے شہر ایازگ سے چالیس کلومیٹر دور تھا،ترک حکومت نے زلزلے کے فوری بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کام شروع کردیے جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ترکی کے مشرقی علاقے زلزلے سے شدید متاثر ہوئے، ایازگ میں اب تک چار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ متعدد عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔

تازہ ترین