• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتیاز شیخ کی اہلیت کے خلاف آئینی درخواست دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےصوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کی نااہلی کے لیے ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔یہ درخواست شکار پور کے رہائشی احسان احمد بروہی نے دائر کی ہے جس میں انہوں نےامتیاز شیخ، چیف الیکشن کمشنر ،آئی جی سندھ، صوبائی الیکشن کمیشن و دیگر کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین