پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کر دیا۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جنگ کے دوران ایران کے جدید فضائی دفاعی نظام نے سیکڑوں حملہ آور ڈرونز مار گرائے، جن میں لوکاس، ہرمس، ایم کیو 1 اور ایم کیو 9 ڈرونز شامل ہیں۔
پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں امیدوار کے سوال کے جواب میں امیتابھ بچن نے دلچسپ طریقہ بتا دیا۔
حبیب اللّٰہ سیاری کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت نے علاقائی اتحاد کو نقصان پہنچایا ہے۔
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ کے مطابق یمنی شمال مشرقی صوبے مأرب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سعودی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
صدر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج ترمیمی بل اور اسٹینڈرڈ ٹائم ترمیمی بل کی بھی منظوری دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اہم ہتھیاروں، میزائلوں اور میزائل شکن نظام کے ذخائر میں کمی نے امریکا کی مستقبل کے کسی بڑے تنازع سے نمٹنے کی صلاحیت پر خدشات پیدا کر دیے۔
بھارتی پنجابی گلوکار نے اعتراف کیا کہ نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے۔
سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کیس کا ریکارڈ مگنوانے کے آئینی عدالت کے فیصلے پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔
فٹبالر نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میں ارجنٹینا کو اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
ایف آئی آر میں متعدد معروف شخصیات کے نام شامل ہیں۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج چین پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کریں گے۔
عدالت نے قرار دیا کہ آئین میں عوامی خدمت کو صرف بلا معاوضہ یا رضاکارانہ خدمات تک محدود نہیں کیا گیا۔
طغرل بشر کو 2018ء میں چوری و سرکاری اہلکار کا روپ دھارنے پر 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن وہ سزا شروع ہونے سے پہلے ہی فرار ہو گیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔