کوئٹہ( این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور حیدر علی شکوہ کا تبادلہ کر کے انہیں عارضی ممبر سی ایم آئی ٹی جبکہ سیکرٹری ماحولیات حافظ عبدالباسط کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور تعینات کردیا گیا ۔