• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین تنظیم کا زیبا یوسفزئی کے گھر پر حملے کیخلاف مظاہرہ‘ حملے کی مذمت

پشاور (لیڈی رپورٹر) ادب سے دلچسپی رکھنے والی خواتین کی تنظیم خوندو ادبی لخکرنے عوامی نیشنل پارٹی کے خاتون رہنما زیبا یوسفزئی کے لڑمہ میں واقع رہائشگاہ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کیخلاف کے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،۔ مظاہرین نے زیبا یوسفزئی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بزدلانہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تازہ ترین