آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

دو گاڑیوں کے حادثے میں خاتون ہلاک

لندن ( جنگ نیوز) وارنگ ٹاؤن کے قریب دو گاڑیوں کے حادثے میں 73 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے ڈورس کارسن جس کا تعلق ڈوناگ کلونی سے تھا کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موت کے منہ میں چلی گئی ۔ حادثہ بدھ کو لو ٹاؤن روڈ اور کروہل روڈ کے سنگم پر پیش آیا تھا ۔ پی ایس این آئی کے انسپکٹر لیزلی بیجر نے بتایا کہ حادثے کے سلسلے میں پوچھ گچھ جاری ہے۔ اگر کسی کے پاس اس تصادم کی ڈیش کیم والی ویڈیو ہے تو وہ پولیس سے رابطہ کرے ۔

یورپ سے سے مزید