آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پاکستان 150 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والا دنیا کا پہلا ملک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہفتے کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل کھیل کر پاکستان 150 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ٹی ٹوئینٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ91میچ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے، پاکستان نے سب سے زیادہ 23 ٹی ٹوئنٹی میچز آسٹریلیا کیخلاف کھیلے ہیں،زیادہ فتوحات نیوزی لینڈ اور سری لنکا کیخلاف حاصل کیں،ٹیم کو دونوں ٹیموں کیخلاف21،21 میچز میں 13،13 کامیابیاں حاصل ہوئیں۔

اسپورٹس سے مزید