• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد:نامعلوم ملزمان تاجر کی لاش پھینک کر فرار،غیرت کے نام پر پراپرٹی ڈیلر کا قتل

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) چھلگری تھانے کی حدود میں ہتھکڑی اورگولی لگی تاجر کی تشدد زدہ لاش پھینک کر نامعلوم افراد فرارہوگئے‘ مارکیٹ تھانے کی حدود میں غیرت کے نام پر پراپرٹی ڈیلر کو بہیمانہ تشدد کانشانہ بنانے کے بعد تیزدھارآلے کا وارکرکے قتل کردیا گیا‘ قتل کے الزام میں پولیس نے ماں ‘بیٹے کو گرفتارکرلیا۔

تازہ ترین