• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (آئی این پی) جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت آج ہوگی۔ کیس کے شریک ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت (آج) پیر کو ہوگی جس میں کیس کے شریک ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے گزشتہ سماعت پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی تھی۔
تازہ ترین