• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس پلیئر نادر بچانی کو ایوارڈ دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹینس میں شاندار خدمات دینے پر حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور مرحوم اسٹارز کے ایصال ثواب کیلئے تقریب کا اہتمام کیا۔ واپڈا واٹر ونگ ٹینس کورٹ حیدرآباد میں منعقدہ تقریب میں تعریفی ایوارڈ حیدرآباد کے نوجوان ٹینس اسٹار نادر بچانی کو دیا گیا ۔

تازہ ترین