• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی قیادت میں سندھ کو سرسبز و شاداب بنائیں گے، فہیم خان

کراچی(پ ر)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ کو بھی خیبرپختونخوا کی طرح سرسبز وشاداب بنائیں گے۔وہ کورنگی میں شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار میمن، چیئرمین کاٹی عمر ریحان،رکن سندھ اسمبلی انجینئر عدیل،ذیشان ذکی اور رائو لیاقت علی نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین