آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سردار قطب خان ساتکزئی کی بیوہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ(پ ر)سردار حاجی قطب خان ساتکزئی (مرحوم)کی بیوہ انتقال کر گئیں وہ سردار بہاول خان ساتکزئی (مرحوم)سردار گہور خان ساتکزئی حاجی میر بہادر خان ساتکزئی کی والدہ سردار زادہ میر عنایت اللہ ساتکزئی کی دادی ٗمیر علی احمد ساتکزئی ٗ ملک اجمل خان ساتکزئی ٗ حاجی میر جہانزیب ساتکزئی کی چچی میر منظور احمد کرد کی پھوپھی میر شہداد خان مری ٗ میر عبدالغفار خان مری کی نانی تھیں فاتحہ خوانی ساتکزئی ہائوس شاہ زمان روڈ پر ہو رہی ہے ۔

کوئٹہ سے مزید