آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آصف علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین آصف علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب پر آصف علی نے ایک تصویر جاری کی ہے، جس میں وہ اور ان کی اہلیہ خانہ خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ہیں۔

انہوں نے پیغام میں لکھا ہے کہ اللّٰه کا بہت کرم ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا اور عمرہ ادا کرنے کا موقع دیا۔

ادھر قومی کرکٹر حسن علی، حسین طلعت اور مداحوں نے آصف علی کو عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد دی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید