• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر بھڑک اُٹھا

اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھربھڑک اُٹھا


اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوے کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ ایٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اُگل رہا ہے۔

جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان کی بلندی تک جا رہا ہے۔ سسلی کے ساحل کے کنارے واقع 3,350 میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے۔

تازہ ترین