• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی سابق قومی خاتون بیڈ منٹن کھلاڑی اور نیشنل بینک کی اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ عائشہ اکرم نے کوالالمپور میںبی ڈبلیو ایف لیول ٹوکوچنگ کورپاس کرلیا۔ کورس کا انعقاد کوالالمپور میں کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ملکوں کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کورس کے اختتام پر عائشہ اکرام کو سر ٹیفکیٹ دیا گیا۔
تازہ ترین