• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کا خواتین سے متعلق اصلاحات تسلیم کرنے پر ہیومن رائٹس واچ سے اظہار تشکر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں خواتین زرعی ورکرز کے حقوق کےلئے قانون منظور جبکہ مناسب اجرت اور فلاح و بہبود کا قانون بنایا گیا،خواتین سے متعلق اصلاحات تسلیم کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کے شکر گزار ہیں۔
تازہ ترین