• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی آئرلینڈ میں خون جما دینے والی سردی

شمالی آئرلینڈ میں خون جما دینے والی سردی
شمالی آئرلینڈ میں خون جما دینے والی سردی

دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہو ہی رہے ہیں، لیکن خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

شمالی آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں نئے سال کی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔

یوں پہاڑوں اور درختوں پر ہر سو پھیلی برف اور سفید گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگ جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔

تازہ ترین